اراضی ریکارڈ سنٹر فیصل آباد میں یوم یکہجتی کشمیر ریلی کا انعقاد

اراضی ریکارڈ سنٹر فیصل آباد میں یوم یکہجتی کشمیر ریلی کا انعقاد

لاہور (وقت نیوز آن لائن)

اراضی ریکارڈ سنٹر فیصل آباد میں یوم یکہجتی کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا،

کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرعضیفہ شاجیہ، اسسٹنٹ کمشنرعمر مقبول، ڈسٹرکٹ انچارج فیصل ندیم گجر نے شرکت کی.

ویڈیو دیکھیں:

فیصل آباد کے تمام ریونیو انتظامی افسران کی جانب سے نکالی جانے والی اس ریلی میں عوام الناس کی کثیرتعداد بھی شامل ہوگی.

اس موقع پرعیتق الرحمان رندھاوا، سمیت سروس سنٹر آفیشلز نے کشمیریوں کے حق میں گرم جوش تقریر بھی کی اور لہو کو بھی گرمائے رکھا.

ایڈشنل ڈپٹی کمشنرعضیفہ شاجیہ اوراسسٹنٹ کمشنرعمر مقبول کا کہنا تھا کہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اور رہے گا اپنے کشمیریوں بہن بھائیوں کساتھ کھڑے ہیں انشا اللہ اس مشکل وقت سے جلد نجات ملے گی.

یہ بھی پڑھیں

مفرور کچھوے نے پولیس کو چکرا کر رکھ دیا

اوریگون: امریکی پولیس نے ٹوئٹر پر عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ ایک پالتو …